کٹرا سے 24 ٹن چیری قریب 30 گھنٹوں میں ممبئی پہنچنے کی امید ہے، جس سے کاشتکار کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔